|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

سبا کی قوم کے باغات کو کس طرح کے سیلاب نے تباہ کیا؟

No media found.

اللہ تعالیٰ نے سبا کی قوم کے باغات کو ایک بڑے سیلاب سے تباہ کیا، جسے قرآن نے سَیْلَ الْعَرِم کہا ہے۔

فَاَعْرَضُوْا فَاَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ سَيْلَ الْعَرِمِ وَبَدَّلْنٰهُمْ بِجَنَّتَيْهِمْ جَنَّتَيْنِ ذَوَاتَىْ اُكُلٍ خَمْطٍ وَّاَثْلٍ وَّشَيْءٍ مِّنْ سِدْرٍ قَلِيْلٍ۝
پس انہوں نے منہ پھیرلیا پس بھیجا ہم نے ان پر زور دارسیلاب کا پانی اور بدل دیئے ہم نے ان کے باغوں کو دو باغ بدمزہ میووں کانٹے دار جھاڑیاں اور تھوڑے سے بیری کے درخت تھے۔
(سبأ: 16)

اللہ کی نعمت کی ناشکری انسان کو بربادی تک پہنچا دیتی ہے، چاہے اس کے پاس دنیا کی کتنی ہی سہولتیں کیوں نہ ہوں۔

Video Short Clips

Log In to Your Account