|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ذبح کرتے وقت اگر پرندے کی گردن الگ ہو جائے تو کیا وہ ذبح ہو جائے گا؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

 ذبح کرتے وقت پرندے کی گردن الگ ہو جائے تو کیا ذبح ہو جائے گا؟

:جواب

ہونا نہیں چاہیے، اگر ایک دم ذبح ایک دم علیحدہ ہو گئی گردن تو پھر وہ مکروہ ہو جائے گا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account