|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

تلاوت سننے میں اگر آیتِ سجدہ آ جائے تو کیا سننے والے کو بھی سجدہ کرنا چاہیے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

سجدۂ، سجدۂ تلاوت کرنا ہے تو سننے والے پر کیا واجب ہے؟

:جواب

سجدۂ تلاوت، اچھا تلاوت کر رہا ہے۔ اگر آیتِ سجدہ کہیں آتی ہے تو سننے والا اگر یہ سمجھ لیتا ہے کہ آیتِ سجدہ ہے تو اس کو سجدہ کر لینا چاہیے۔ اسی لیے بہتر یہ ہے کہ جو پڑھنے والے پڑھتے ہیں، وہ آیتِ سجدہ کو آہستہ پڑھیں تاکہ خود ہی اس کو سجدہ کرنا پڑے، دوسروں کو اس کا مکلف نہ بنائیں۔ اس لیے آہستہ پڑھ لیں، ایسی آیت کو زیادہ بہتر ہے پڑھنے والے۔

البتہ جب جماعت میں پڑھا جاتا ہے تو پھر تو پوری جماعت کو سجدۂ تلاوت کرنا، امام کرے گا، اس کی اتباع میں پوری جماعت کرے گی۔

Video Short Clips

Log In to Your Account