|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

تہتر فرقوں والی حدیث صحیح ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

​تہتر فرقے والا حدیث صحیح ہے یا نہیں؟

:جواب

صحیح حدیث ہے، یہ بہرحال یہ 73 فرقے کس طرح سے بتائے گئے ہیں؟ محاورے کے طور پر ہیں۔ یہ 72 فرقے کا ذکر ہے اور یہ 73 واں فرقہ یہ ہو گیا ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں ان سے فرقوں سے بیزاری اور برات کی توفیق دے اور اپنے دینِ اسلام پر قائم رہیں اور اسی پہ اللہ تعالیٰ استقامت دے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account