|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

شکار پر اگر تکبیر پڑھ کر کتا چھوڑا جائے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

 شکار پر اگر تکبیر پڑھ کر فائر کیا جائے تو کتا چھوڑا جائے؟

:جواب

یہ تمام چیزیں ایسی ہیں کہ اگر آپ نے تکبیر پڑھ کر چھوڑا اور اس کا خون وون نکل گیا، موقع ہو تو اس کو ذبح کر لیں اور اگر کتے نے اس کو مار دیا ہے بالکل، ذبح کرنے کا موقع نہ ملا تو پھر وہ مردار ہو جائے گا۔

​پہنچنے سے پہلے اگر مر جائے تو وہ مردار ہو جائے گا۔ باقی یہ تیر وغیرہ سے کرنے میں اس میں اس بات کا امکان ہوتا ہے کہ اس کا خون نکل جائے، بہہ جائے، مگر بہتر یہ ہے کہ ذبح کر لیا جائے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account