|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

ایک شخص سعودی عرب سے پاکستان آیا ہے، سعودی عرب میں عید دو دن پہلے ہے، وہ کس حساب سے عید کرے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

ایک شخص جو سعودی عرب سے پاکستان آیا ہے، جب سعودی عرب میں دو روز پہلے رمضان کا چاند نظر آیا، اب وہ شخص عید کس حساب سے کرے گا؟

:​​​​جواب

وہ سعودی عرب میں روزے شروع کر کے آیا ہے، تو یہاں 30 روزے پورے کر لے اور اس کے بعد روزہ رکھنا بند کر دے وہ۔ بس یہی ہے طریقہ، 30 روزوں سے زیادہ نہیں رکھنا ہے اس کو، 30 روزے کرنا ہے بس پورے۔

​عید کا معاملہ یہ ہے کہ وہ عید منا لے… منا لے دو دن بعد یہاں پاکستان میں اگر عید منانا چاہے وہ، تو پاکستان… پاکستانیوں کے ساتھ عید منا لے بس یہ کر سکتا ہے۔ باقی روزے وہ 30 ہی رکھے گا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account