مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
اگر کوئی ساتھی مسلم لیگ ق گروپ، قیوم گروپ کا… قائدِ اعظم گروپ کا… اس امن کمیٹی کا، یا، یا کیا… امن کمیٹی کا ممبر، عہدہ حاصل کر لے… اچھا، اچھا، اچھا۔امن کمیٹی کا رکن بنتا ہے یا عہدہ حاصل کرتا ہے، تو وہ کسی حالت میں ہو تو وہ ہمارا ساتھی ہے نہیں؟
:جواب
ہمارا کوئی ساتھی جو ہے، وہ ان، ان جماعتوں سے، سیاسی جماعتوں سے، کے ساتھ تعاون نہیں کر سکتا۔ کیونکہ اللہ کا حکم ہے کہ
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَىٰ وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ (المائدہ:۲)