|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا سورہ فاتحہ کے ساتھ ہر دفعہ تسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنا جائز ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

کیا سورۂ فاتحہ کے ساتھ ہر دفعہ تسمیہ پڑھنا چاہیے؟  

:جواب

ہر سورہ کے ساتھ تسمیہ پڑھنا، آپ شروع میں پڑھ لیں اور پھر نہ پڑھنا چاہیں تو یہ بھی درست ہے لیکن پڑھیں اس کی بھی گنجائش حدیث سے ملتی ہے یہ چیزیں ہر دفعہ تسمیہ پڑھنے کی، کیونکہ یہ بھی قرآن کا حصہ ہے تسمیہ، اس کو پڑھنا جو ہے بہتر ہے، مستحب ہے اور اس کا ان شاء اللہ اجر ملے گا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account