مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
کیا صحیح حدیث میں صلاۃ المیت میں ثنا پڑھنا آیا ہے؟
:جواب
سورہ فاتحہ کا آیا ہے۔ سورہ فاتحہ کا آیا ہے اور باقی ثنا کا بھی ہے، ثنا کا بھی ہے۔ وہ کمزور روایتوں میں ہے کچھ اس قسم کا جس میں ‘سبحانک اللّٰہم وبحمدک’ وغیرہ کے الفاظ ہیں۔