|
مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی نمازِ جنازہ ہوئی تھی یا نہیں؟
:جواب
اس کا کوئی نمازِ جنازہ کی جماعت کا کوئی ثبوت نہیں ملتا ہے حدیث سے۔