مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
عرض یہ ہے کہ ذمہ دار ساتھی اپنی بیٹیوں کی شادیاں، مشرک… بیٹوں کی شادیاں مشرک لڑکیوں سے کر رہے ہیں جبکہ مومنہ لڑکیاں گھروں میں بیٹھی ہیں۔ ایسے لوگوں کی جماعت اور مومنوں کے ساتھ کیسی محبت ہے؟
:جواب
بالکل میں اس کو سخت ناپسند کرتا ہوں اور کراچی میں بھی اور یہاں بھی جب بھی ہمارے پروگرام ہوتے ہیں میں اس پر بہت زیادہ زور دیتا ہوں۔