|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کوئی مہدی نہیں؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

 عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے امام مہدی کے نزول کی پیشگوئی فرمائی ہے؟

:جواب

یہ پیشگوئی امام مہدی کے بارے میں جو آیات(روایات) ہیں، وہ صحیح نہیں ہیں۔ وہ، وہ ضعیف روایات ہیں، منکر ہیں۔ صحیح بات وہی ہے جو قرآن میں بھی جس کا تذکرہ ہے اور احادیث سے اس کی، متواتر احادیث سے اس کا ثبوت ملتا ہے، عیسیٰ علیہ السلام کے نزول کا۔

​عیسیٰ علیہ السلام سے پہلے کوئی مہدی نہیں۔ اللہ کی کتاب ہمارے لیے موجود ہے، محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت ہمارے لیے کافی ہے۔ قرآن اور حدیث ہماری ہدایت کے لیے کافی ہیں، کسی اور مہدی کی ضرورت نہیں ہے۔ جو ہدایت حاصل کرنا چاہے، ان سے ہدایت حاصل کرتا، کر سکتا ہے۔

​اب حق اور باطل کا فرق کرنے کے لیے عیسیٰ علیہ السلام آئیں گے۔ باطل سے جنگ ہوگی، دجال کو مارا جائے گا، یاجوج ماجوج ان کی دعا سے ختم ہوں گے۔ وہ قیامت کے قرب کی نشانی ہوں گے، اس طرح سے آئیں گے بس۔ یہ پیشگوئی قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔ 

Video Short Clips

Log In to Your Account