|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

حجرِ اسود جنت کا سفید پتھر ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

حجرِ اسود۔ اسودِ حجر لکھا ہے آپ نے، حجرِ اسود جنت کا سفید پتھر ہے، کیا یہ پتھر۔۔۔

 :​​​​جواب

سفید نہیں ہے یہ تو اسود کہا ہے اس کو حجرِ اسود یعنی سیاہ پتھر۔یہ جنت ہے، جبرائیل علیہ السلام نے لا کے دیا ہے ابراہیم علیہ السلام کو اور انہوں نے اس کو نصب کر دیا۔

​آج اہلِ زمین کے گناہوں کی وجہ سے کالا…؟ یہ سب کہنے کی باتیں ہیں۔ گناہوں کی وجہ سے پتھر کیوں کالا ہوگا؟ یہ گناہ کرنے والوں کے دل کالے ہو جاتے ہیں۔ یہ اپنے دلوں کو تو کالا ہونے… ہوتا ہوا نہیں کہتے، پتھر کو کالا کرتے ہیں۔ پتھر کیوں کالا ہوگا؟ پتھر تو ہے ہی کالا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account