مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
گھوڑا حلال ہے حدیث کے حوالے سے بتائیں؟
:جواب
جی ہاں! یہ گھوڑا حلال ہے اور نبی علیہ السلام نے اس کو حلال کہا ہے۔(صحیح بخاری:جلد سوم: ذبیحوں اور شکار کا بیان:حدیث نمبر 489) البتہ وہ جو پالتو گدھا ہوتا ہے اس کو حرام کیا ہے اور آپ نے کھانے لوگوں نے پکا لیا تھا تو کھانے کے برتن آپ نے اس میں سے پھکوا دیا وہ۔