|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

فجر کی نماز سے پہلے جو ۲ سنتیں ہیں، کیا وہ اذان سے پہلے پڑھی جا سکتی ہیں؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

فجر کی دو رکعت سنت اگر اذان سے پہلے پڑھ لی جائیں تو کیا ٹھیک ہے؟

:جواب

 جی ہاں! اذان سے پہلے جو صبح صادق ہو جائے، اس کے بعد آپ پڑھ سکتے ہیں صبح کی دو سنتیں۔ صبح صادق کے بعد۔ لیکن جہاں آپ کی مسجد موجود ہے، وہاں آپ اذان کے بعد پڑھ لیجیے، کوئی حرج نہیں ہے، لیکن اگر آپ نے صبح صادق کے بعد پڑھ لی ہیں، تو اذان کے بعد دہرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account