|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

بینک میں کام کرنے والے تو محض محنت کرتے ہیں، وہ خود تو سود نہیں لیتے، کیا یہ درست ہے؟

مجیب: سابقہ امیر جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

بینک میں کام کرنے والے تو محنت کرتے ہیں، وہ خود تو سود نہیں لیتے اور مانتے کیوں؟  

:جواب

حدیث میں تو اصل میں یہ بات ہے کہ سود لینے والا، سود دینے والا، سود کا لکھنے والا اور گواہ، چاروں برابر ہیں جرم میں، اللہ کی نظر میں۔ تو بینک میں جو لوگ ملازمت کرتے ہیں، اگر اس حدیث کی زد میں آتے ہیں تو پھر ان کو اپنی فکر کرنی چاہیے، ان کی معاش پھر حلال نہیں ہے، ان کی معاش میں پھر حرام شامل ہے اور جس کی معاش میں حرام شامل ہو جاتا ہے تو اس کی پھر عبادت بھی اللہ کے ہاں قبول نہیں ہوتی ہے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account