|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

عالم 40 آدمیوں کو جنت میں لے کر جائے گا؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

 عالم 40 آدمیوں کو جنت میں لے جائے گا؟

:جواب

یہ بہرحال عالموں کی فضیلت ہے لیکن یہ عالم وہ ہیں

إِنَّمَا يَخْشَى اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَاءُ

جو ایمان والے ہوتے ہیں اور یہ، ا، ایمان والے ہوتے ہیں اور سنت کے پابند ہوتے ہیں۔ یہ پیشہ ور دین کے ذریعے کمائی کرنے والے نہیں، نہیں ہوتے اور یہ 40 کو لے جانے والی روایت تو صحیح نہیں ہے مگر یہ کہ ان کو اللہ تعالیٰ بطورِ تکریم کے، ا، اس کا، س، سفارش وغیرہ کا حکم دے گا اور یہ ان کی فضیلت ہے علم والوں کی۔

Video Short Clips

Log In to Your Account