|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اہلِ کتاب کو سلام کرنا چاہیے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

اہلِ کتاب کو سلام کرنا چاہیے؟

:جواب

ایسے اہل کتاب کو سلام میں پہل نہیں کرنا چاہیے، وہ سلام کریں تو صرف وعلیکم کہہ دینا، یہی حدیث سے ثابت ہے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account