|
مجیب: سابقہ امیر جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
اگر عورتیں نمازِ جمعہ ادا کر رہی ہوں اور کسی وجہ سے آواز کا سلسلہ منقطع ہو جائے تو وہ بغیر نماز کس طرح ادا؟
:جواب
وہ پھر اپنی سنتیں پڑھ لیں، ظہر کی نماز پڑھ لیں بس۔