|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اگر بیوی ماں کی طرح حکم چلائے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

اگر بیوی کو یہ کہا جائے کہ تم میرے اوپر اس طرح حکم چلاتی ہو؟ کیا یہ میری… جیسا کہ میری ماں، تو کیا جب تک… کیا یہ

:جواب

ایسا… اس طرح نہیں کہنا چاہیے، مگر اس طرح کہنے سے، اس طرح کہنے سے یہ نہ ظہار ہوتا ہے اور نہ طلاق ہوتی ہے۔

بہرحال اس قسم کے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں اپنی زبان کے اوپر پورا قابو ہونا چاہیے۔ یہ ایمان اور تقویٰ کے بالکل منافی ہے کہ ہم اپنی زبان کو آزاد چھوڑ دیں، گھر کے اندر یا گھر کے باہر ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنا چاہیے ہمیں۔

Video Short Clips

Log In to Your Account