|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا صلاة میں سورۃ فاتحہ کی کوئی آیت بھول جائے تو کیا سجدہ سہو کرنا پڑے گا یا دوبارہ پڑھنا ہوگا؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

صلوٰۃ میں اگر سورہ فاتحہ کی کوئی آیت بھول جائے تو کیا نماز دہرائی جائے گی یا سجدہ سہو ہوگا؟

:جواب

اس میں اگر کوئی آیت بھول جاتا ہے بہرحال وہ اس کی سورہ فاتحہ کی قرات تو ہو جائے گی۔ اگر وہ جہری قرات کر رہا ہے تو پیچھے والے اس کو اشارہ کر دیں یا بتا دیں، لقمہ دے دیں اور اگر اکیلا پڑھ رہا ہے تو بھول میں اللہ تعالیٰ معاف کرے۔ سجدہ سہو کرنے کی قرات میں ہمیں کہیں ملتا نہیں ہے حدیث میں قرات میں۔ تین آیتیں اگر پڑھ لی جائیں قرات میں تو قیام کا حق ادا ہو جاتا ہے۔ تین آیتیں چھوٹی پڑھ لی جائیں یا ایک بڑی آیت، قیام کا حق ادا ہو جاتا ہے اور اس میں بھول جائے یا کوئی غلطی ہو جائے تو اس میں صلوٰۃ ہو جائے گی، نہ دہرانے کی ضرورت ہے نہ سجدہ سہو کی۔

Video Short Clips

Log In to Your Account