|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

شوہر کے ماموں یا چچا سے بیوی کو پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

شوہر کے ماموں یا چاچا سے عورت کا پردہ کرنا چاہیے یا نہیں؟

:جواب

 بالکل کرنا چاہیے۔ صرف جو شوہر کے والد ہیں، ان سے نہیں۔

Video Short Clips

Log In to Your Account