|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا مسجد کا محراب بنانا سنت ہے یا صحابہ سے ثابت ہے؟

مجیب: سابقہ امیر جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

کیا مسجد کا محراب بنانا سنت ہے یا صحابہ کے دور سے ثابت ہے؟

:جواب

بظاہر تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ محراب ہو گا کیونکہ اس میں ایک صفت، ایک صف کی بچت ہو جاتی ہے۔ تو اس لیے مم، منبر کا تو ذکر ملتا ہے، با باقاعدہ لکڑی کا منبر بنایا گیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اور منبر پہ آپ خطبہ بھی دیا کرتے، کرتے تھے، کبھی کبھی آپ نے استسقاء، بارش کے لیے بھی دعا کی منبر پہ کھڑے ہو کے، تو یہ تمام چیزیں منبر کو تو ثابت کرتی ہیں، محراب کا کوئی ایسے واضح طور سے نہیں ملتا صریحاً، لیکن یہ ہے کہ کیونکہ اس سے صف کی بچت ہوتی ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account