|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اگر میت کو نہلانے کے لیے تختہ نہ ہو تو میت کو چارپائی پر ہی غسل دے سکتے ہیں؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

اگر میت کو نہلانے کے لیے نہلانے کا تختہ نہ ہو تو کیا میت کو چارپائی پر غسل دے سکتے ہیں؟

:جواب

جی ہاں، بالکل دے دیجیے، چارپائی پہ ایک چٹائی وغیرہ رکھ لیجیے تاکہ وہ میت کے لیے آسانی رہے اور اس کے اوپر آپ دے دیں غسل، کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ یہ کوئی ایسے مسائل نہیں، ہر قسم کے حالات میں آپ کر سکتے ہیں اپنے انتظام و بندوبست۔

Video Short Clips

Log In to Your Account