|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اللہ تعالیٰ قبر کے اندروں کو نماز سے نورانی کر دیتا ہے، اس سے مراد دنیاوی قیام ہے یا آخرت؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

مسلم کی حدیث کہ قبر کے اندھیروں کو میری صلاۃ سے نورانی کر دیتا قبر کا، اللہ تعالیٰ قبر کے اندھیروں کو میری صلاۃ سے نورانی کر دیتا ہے۔ اس حدیث کے الفاظ، یعنی قبروں سے مراد دنیاوی قبریں لی جاتی ہیں حدیث کی روشنی میں۔

:جواب

اصل میں اس قبر میں اندھیرے کا اور اس کا تو کوئی سوال نہیں، کیونکہ یہاں تو زندہ تو کوئی ہوتا نہیں۔ یہ تو مردہ پڑا ہے جو گلتا ہے، سڑتا ہے، مٹی ہو کے مٹی میں مل جاتا ہے۔ یہ قبر کی آسانی ہے جو جہاں روح ہوتی ہے اس کے لیے یہ آسانی ہے، وہیں

آسانی ہوتی ہے ایمان اور عمل کی وجہ سے۔

Video Short Clips

Log In to Your Account