مجیب: سابقہ امیر جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
اگر کوئی مومن آدمی کسی مشرک کے ہاں مہمان ٹھہرے، جو اس مومن آدمی کو شادی کی روٹی پیش کرے، پیش کرے اور مومن آدمی کو پتہ بھی چل جائے کہ یہ شادی کی ہے تو وہ کیا؟
:جواب
دیکھیے لڑکی کی شادی، رخصت یا نکاح، اس پر تو کوئی دعوت نہیں ہوتی ہے، تو یہ رسم اور بدعت ہے۔ ایسی روٹی کھانی نہیں چاہیے۔ اور اگر ولیمے کی ہے تو وہ ولیمے کی آپ کھا سکتے ہیں، اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔