مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
سجدۂ، سجدۂ تلاوت کرنا ہے تو سننے والے پر کیا واجب ہے؟
:جواب
سجدۂ تلاوت، اچھا تلاوت کر رہا ہے۔ اگر آیتِ سجدہ کہیں آتی ہے تو سننے والا اگر یہ سمجھ لیتا ہے کہ آیتِ سجدہ ہے تو اس کو سجدہ کر لینا چاہیے۔ اسی لیے بہتر یہ ہے کہ جو پڑھنے والے پڑھتے ہیں، وہ آیتِ سجدہ کو آہستہ پڑھیں تاکہ خود ہی اس کو سجدہ کرنا پڑے، دوسروں کو اس کا مکلف نہ بنائیں۔ اس لیے آہستہ پڑھ لیں، ایسی آیت کو زیادہ بہتر ہے پڑھنے والے۔