مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
:سوال
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دنیا کے… سامنے… دنیا کے معاملے کے سامنے مدد کی ہے۔
:جواب
تمام صحابہ کرام نے مدد کی ہے، سب سے زیادہ اس معاملے میں مدد کرنے والے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَالَّذِیْنَ ہَاجَرُوْا وَجَاہَدُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللہِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَرْجُوْنَ رَحْمَتَ اللہِ۔
جنہوں نے… جو ایمان لائے اور اس کے بعد ہجرت کی، پھر انہوں نے جہاد کیا اللہ کی راہ میں، قتال کیا، یہی صحیح معنوں میں اللہ تعالیٰ کی رحمتوں کے امیدوار ہیں۔