|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

اسرائیل سے جنگ کرنے والے کا عقیدہ کیا ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

جو کہ اسرائیل سے جنگ کر رہا ہے، اس کا عقیدہ کیا ہے؟

:جواب

پورے فلسطینی جو ہیں، پورے فلسطینی، یہ گیارہویں کرنے والے۔ گیارہویں کرنے والے۔ میری جن سے ملاقات ہوئی ہے، ان کا یہ دین ہے، گیارہویں۔ اسی لیے تو اللہ تعالیٰ ان کو مروا رہا ہے، پٹوا رہا ہے۔ ان کے ہاں مزار پرستی بھی ہے، قبر پرستی بھی ہے، غیر اللہ کی نذر و نیاز بھی ہے۔ 

Video Short Clips

Log In to Your Account