|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا جادو مادی تبدیلی بھی پیدا کرتا ہے یا خیالات تک اثر کرتا ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

کیا جادو مادی تبدیلی بھی پیدا کرتا ہے یا صرف وسوسہ ڈالتا ہے؟

:جواب

جادو کا اثر جو ہے صرف تخیلات، خیالات کی حد تک ہے۔ کیونکہ یہ جادو جو ہے شیطانی عمل ہے اور شیطان کو صرف خیالات پر اثر کرنے کی تک مہلت ملی ہوئی ہے وسوسہ ڈالنے کی۔ تو جادوگر بھی یہی کرتا ہے، کبھی کوئی بات بھول جائے انسان، کبھی خیالات پر اثر ہو، کوئی چیز ایسی ہے جس سے ڈر جائے، تو بس یہ خیالات تک اثر کا ہے۔ کوئی مادی تبدیلی، بیماری وغیرہ یا اس قسم کی کوئی چیز نہیں آتی کہ شکل حقیقت میں کسی چیز کی شکل بدل جائے۔ یہ تو ہو سکتا ہے کہ شکل ایسی نظر آنے لگے، خیالات کے حد تک ایسی چیز ہو سکتی ہے۔ باقی یہ مادی تبدیلی کا کوئی ہمیں ثبوت نہیں ملتا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account