|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا مشرکوں کو افطار دینا اور کھانا دینا جائز ہے؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

​کیا مشرکوں کو افطار دینا یا کھانا دینا جائز ہے، جو پڑوسی بھی ہو؟

:جواب

کھانا کھلانا ان کو، کھانے پہ بلا کر دعوت دینا، افطار پر بلانا اور دعوت دینا، یہ ہونا چاہیے کیونکہ ہماری ان سے جو بھی محبت اور تعلق ہے، اس کا تقاضا یہ ہے اور پڑوسی کے ہونے سے ان کا حق، کہ ہم ان کو دعوت دیں تاکہ ان کی جان جہنم کی آگ سے بچے۔ اگر آپ پڑوس میں ہوتے ہوئے دعوت نہیں دیں گے تو آپ سے اس کا سوال ہو سکتا ہے کہ آپ نے اپنے پڑوس والے کو ایمان کی دعوت کیوں نہیں دی۔

Video Short Clips

Log In to Your Account