|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors

کیا فرشتوں کو موت آئے گی یا نہیں؟

مجیب: سابقہ امیرِ جماعت محمد حنیف صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)

:سوال

​کیا فرشتوں کو موت آئے گی یا نہیں؟

:جواب

،یہ سب کچھ اللہ کی مرضی ہے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ جب چاہے گا

كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍ،(الرحمن:۲۶)

اللہ کی کتاب یہی کہتی ہے کہ ہر ایک کو فنا ہوگی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنی مرضی کے مطابق، اپنی مشیت کے مطابق یہ کرے گا۔

Video Short Clips

Log In to Your Account