|

Generic selectors
Exact matches only
Search in title
Search in content
Post Type Selectors
اجتماعِ عام - جامع مسجد توحید، گگن، راولپنڈی

کل پاکستان اجتماعِ عام

جامع مسجد توحید، گگن، راولپنڈی

اکتوبر 2024

١
مورخہ 19 اکتوبر 2024، بروز ہفتہ
١
مقرر: راشد علی، راولپنڈی

امر بالمعروف ونہی عن المنکر: امتِ مسلمہ کی اہم ترین ذمہ داری

(آل عمران: 110)
06:00 تا 06:45
٢
مقرر: مشتاق محمد صوابی

اجتماعات کی اہمیت وافادیت

(التوبہ: 122)
06:45 تا 07:30
وقفہ برائے اشراق وناشتہ
٣
مقرر: قاری خلیل الرحمن

اصولِ تجوید وقراءتِ القرآن

(المزمل: 4)
09:30 تا 10:15
٤
مقرر: ظفر اقبال

کتاب اللہ سے مضبوط تعلق، رشد وہدایت کا ذریعہ

(بنی اسرائیل: 9)
10:15 تا 11:00
وقفہ 30 منٹ
٥
مقرر: وقاص، جوہرآباد

ان الدین النصیحہ

(سنن ابی داؤد، کتاب الادب، باب فی النصیحہ)
11:30 تا 12:15
٦
مقرر: جبران بیگ

عقیدہ ختمِ نبوت

(الاحزاب: 40)
12:15 تا 01:00
وقفہ برائے صلاۃ الظہر
٧
مقرر: سلمان عمر

دعا وپکار کا شرک

(الاعراف: 194)
02:30 تا 03:15
٨
مقرر: معراج الدین، لاہور

عودِ روح کا باطل عقیدہ

(المومنون: 100)
03:15 تا 04:00
وقفہ برائے صلاۃ العصر
٩
مقرر: فیصل افضل

استحکامِ پاکستان بذریعہ نفاذِ اسلام

(النور: 55)
عصر تا مغرب
وقفہ برائے صلاۃ المغرب وطعام
١٠
مقرر: امیرِ جماعت

سوال وجواب

07:30 تا عشاء
٢
مورخہ 20 اکتوبر 2024، بروز اتوار
١١
مقرر: سجاد حسین

جنت کی نعمتیں اور جہنم کی ہولناکیاں

(الدخان: 53-59)
بعد صلاۃ الفجر تا 06:45
وقفہ برائے اشراق وناشتہ
١٢
مقرر: سعد سہیل

ذرائع ابلاغ کے مثبت اور منفی پہلو

(النور: 19)
08:45 تا 09:30
١٣
مقرر: عبدالرؤف

دینی امور پر اجرت کی شرعی حیثیت

(البقرہ: 41)
09:30 تا 10:15
وقفہ 15 منٹ
١٤
مقرر: نعمان خاور

درسِ حدیث: خطبہ حجۃ الوداع، انسانی حقوق کا جامع منشور

10:30 تا 11:15
١٥
مقرر: وسیم شاہ

نفاق کی علامات

(النساء: 142)
11:15 تا 12:15
١٦
مقرر: امیرِ جماعت

اختتامی کلمات

12:15 تا 12:45
تمام بیانات کی آڈیو ریکارڈنگ محفوظ کرنے کے لیے اوپر دیا گیا بٹن استعمال کریں

Log In to Your Account